X

Reserve A Safe Deposit Box

Please click on your preferred branch:

MANCHESTER

LEEDS

  •  
  • Manchester: +44 (0)161 236 4177
  •  
  • Leeds: +44(0)113 243 2129
  •  

سخت تحفظ کی حامل محفوظ ذخیرہ کاری کی خدمات

1912 میں مینچیسٹر قائم شُدہ، سینٹ جیمز سیف ڈیپازٹ پیش کرتے ہیں سیف ڈیپازٹ باکسز اور ڈیپازٹس کے ایک سال کے قابلِ توسیع معاہدوں (کنٹریکٹس ) پر نارتھ ویسٹ کے کم ترین کرایہ جات۔

  • سالانہ کرایہ 120£ سے
  • شمولیت یا ملاقات کی کوئی فیس نہیں
  • ہفتہ کے 7 دِن کُھلا(سوائے بینک کی اور عوامی تعطیلات کے)
  • 1912 میں قائم شدہ جس کی سیکیورٹی 100 سے زائد سال سے ناقابلِ تسخیر
  • یقینی رازداری
  • FCA (فائنانشیل کنڈرکٹ اتھارٹی) کے پاس رجسٹرڈ

سیف ڈیپازٹ باکسز

ہم 130£ بشمول وی اے ٹی کے قابلِ توسیع سالانہ معاہدہ سے شروع کرتے ہوئے نجی سیف ڈیپازٹ باکسز سے لے کر واک اِن والٹس تک ایک وسیع انتخاب پیش کرتے ہیں۔ ہر امانت دہندہ (ڈیپازٹر) کو ان کے کرایہ پر حاصل کئے گئے باکس تک تنہا رسائی حاصل ہوتی ہے اور بکس کے اندر موجود اشیاء فقط امانت دہندہ کے علم میں اور خفیہ ہوتی ہیں۔

والٹ ڈییپازٹس

ہم بیش قیمت ذاتی اشیاء کیلئے باحفاظت رکھے جانے کی جگہ پیش کرنے کے قابل ہیں۔ کم از کم معاہدہ (کنٹریکٹ) ایک سال کا ہوتا ہے300£ بشمول وی اے ٹی کے عوض۔

میں کیا کُچھ رکھ سکتا/سکتی ہوں؟

آپ باکس کو کوئی بھی چیز رکھنے کیلئے استعمال کر سکتے/ سکتی ہیں بشرطیکہ وہ غیر قانونی طورپرحاصل نہ کی گئی ہو یا وہ مجرمانہ سرگرمی کی آمدنی نہ ہو (منی لانڈرنگ)۔

بیمہ دستیاب ہے

سینٹ جیمز کے سیف ڈپازٹ میں زیادہ سے زیادہ £100,000 فی باکس £250 اضافی پر اپنے سیف ڈپازٹ باکس کے مشمولات کے بیمہ کا فوری تحفظ حاصل کریں۔

%MCEPASTEBIN%

  • Manchester

  • Liner Box to SE Safe - Manchester
  • Leeds

  • Main Vault

سینٹ جیمز میں اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں

پہلے سے وقت لینے کی ضرورت نہیں اور ہماری تجویز کے مطابق آپ کو رجسٹریشن کا عمل مکمل کرنے کے لیے 30 سے 30 منٹ درکار ہوں گے۔

مندرجہ ذیل دستاویزات درکار ہوں گی:

  • شناخت کا ثبوت: پاسپورٹ یا حال میں دستخط شدہ برطانوی فوٹو کارڈ ڈرائیونگ لائسنس۔
  • بینک/کریڈٹ کارڈ اسٹیٹمنٹ، مورگیج اسٹیٹمنٹ، HMRC ٹیکس اسٹیٹمنٹ، NHS کا خط (تین ماہ سے زیادہ پرانا نہ ہو) یا مقامی کونسل کا موجودہ سال کا ٹیکس بل
  • ہر معاہدے کے لیے 100£ کا کلیدی ڈپازٹ درکار ہوگا جو مکمل طور پر قابل واپسی ہے۔

اوقاتِ کار

ہمارا دفتر ہفتے کے 7 دِن کھُلا ہے امانت دہندگان کو ہمارے اوقاتِ کار کے دوران کسی اضافی قیمت کے بغیر اپنے ڈیپازٹ باکسز تک لامحدود رسائی حاصل ہوتی ہے۔

  • Manchester

    77 Oxford Street , Manchester, M1 6EG
    Tel: 0161 236 4177
    Fax: 0161 237 5781
    manchester@stjames-safedeposit.com 

    ہم پیلیس ٹھیٹر سے 100 گز سے بھی کم فاصلہ پر موجود ہیں۔ اوقاتِ کار: پیر – جُمعہ صُبح 9.30 – شام 6، ہفتہ صُبح 10.30 – دوپہر 3.30، اتوار دوپہر 10.30 – شام 3.30۔

  • Leeds

    2 Russell Street, Leeds, LS1 5RN 
    Tel: 0113 243 2129 
    leeds@stjames-safedeposit.com

    ہم پارک رو(Park Row) سے تھوڑسا آگے اور HSBC بینک کے بالمقابل مجود ہیں اوقاتِ کار: پیر تا جمعہ صبح 10 بجے تا شام 5.30 بجے، ہفتہ اور اتوار کو صبح 10.30 بجے تا سہ پہر 3.30 بجے